نئى دہلى۔ 15 دسمبر (يو اين آئى) دہلى پوليس نے آج آسٹريليا اور بيلجيئم ميں يرغمال بنانے کے واقعہ کے پيش نظر ہائى الرٹ کا اعلان کيا ہے۔
آسٹريليا کے ايک
مشہور کيفے ميں بندوق برداروں نے آج کئى لوگوں کو يرغمال بنا ليا ہے اور اس طرح کى خبريں بلجيئم سے بھى آرہى ہيں جہاں چار بندوق برداروں نے ايک شخص کو يرغمال بنا ليا ہے